Results 1 to 2 of 2

Thread: رہِ راست پر چلایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam رہِ راست پر چلایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    رہِ راست پر چلایا تجھے Ø+مد ہے خدایا
    ہمیں راہِ Ø+Ù‚ دکھایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    ترے اسم کے تصدّق ترے ذکر کی بدولت
    مرا دل ہے جگمگایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    تو ہے لاشریک Ùˆ واØ+د، نہ ولد ترا نہ والد
    ترا جسم ہے نہ سایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    نہ چُھپا ہے تجھ سے کچھ بھی تُو کہ جانتا ہے سب ہی
    ہو صریØ+ یا کنایہ تجھے Ø+مد ہے خدایا

    ترا وصف سب سے بالا ' تری ذات سب سے اعلٰی
    تجھے Ø+مد ہے خدایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    ہو وہ اپنا یا پرایا سبھی خلق پر خدایا
    ترے عام ہیں عطا یا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    میں نواز غرقِ عصیاں، تو غفور اور رØ+ماں
    مرے بخش دے خطایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    نواز اعظمی​
    2gvsho3 - رہِ راست پر چلایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: رہِ راست پر چلایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    2gvsho3 - رہِ راست پر چلایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •